بھارتی پولیس نے ضلع ڈوڈہ میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا


سری نگر:بھارتی پولیس نے ضلع ڈوڈہ میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے محمد سلیم اور محمد یعقوب نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بھدرواہ میں گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔دریں اثنا، پولیس نے ایک سابق سرپنچ شمشیر سنگھ اور اس کے ساتھی کے خلاف پولیس والوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔