اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے مولانا عبدالغفور حیدری نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی ملاقات کے دوران ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔صادق سنجرانی اور مولانا عبدالغفور حیدری نے ملاقات میں بلوچستان میں انتخابی اتحاد سے متعلق بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
Load/Hide Comments