بیت المقدس(صباح نیوز) اسرائیلی فورسز نے بڑی تعداد میں فلسطینیوں کومقبوضہ مشرقی القدس میں مسجد اقصی میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا مسجد اقصی کے ارد گرد رکاوٹیں کھڑی کر کے نماز یوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکا گیا اسرائیلی فورسز نے القدس کے پرانے شہر، جہاں مسجد اقصی واقع ہے، کی سڑکوں کو لوہے کی رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا اور صبح کے اوقات سے ہی فلسطینی نوجوانوں اور بعض اوقات بزرگ فلسطینیوں کو الاقصی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔اسرائیلی فورسز نے اولڈ سٹی کے علاقے میں آہنی رکاوٹوں کے ساتھ قائم چیک پوائنٹس پر شناخت کی جانچ کی اور بہت سے فلسطینیوں کو
Load/Hide Comments