سونے کی قیمت میں2200روپے فی تولہ اضافہ


کراچی (صباح نیوز)سونے کی قیمت میں 2200روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں2200روپے کے اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 2لاکھ 16ہزار 500روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 1886روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10گرام سونے کا بھائو ایک لاکھ 851ہزار 614روپے ہو گیا ۔