پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات میں کیوں ہار رہی ہے؟صحافی کے سوال پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کیا جواب دیا؟


پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہار جیت سسٹم کا حصہ ہے ۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب میں ووٹ پول کرنے کے لیے کے پی اسمبلی پہنچے تو اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات میں کیوں ہار رہی ہے؟۔

وزیر اعلیٰ نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہار جیت سسٹم کا حصہ ہے۔