پروفیسر محمد ابراہیم خیبرپختونخوا کے عبوری امیر مقرر


لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے پروفیسر محمد ابراہیم کو خیبرپختونخوا کا عبوری امیر مقرر کیا ہے۔

خیال رہے صوبائی امیر مشتاق احمد خان نے اپنی سینیٹ کی سیٹ کی بڑھتی ہوئی مصروفیت کے سبب جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کی امارت سے استعفیٰ دے دیا تھا، جسے سراج الحق نے باہمی مشاورت سے منظور کر لیا