کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک ا یکسچینج میں نمایاں تیزی کیساتھ کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں ابتدائی 10منٹ میں 2ہزارسیزائدپوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں110000اور111000 پوائنٹس کی دوحدیں بحال ہو گئیں،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 2133پوائنٹس بڑھکر111646پوائنٹس پرجاپہنچا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 9 ہزار 513 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
Load/Hide Comments