اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت، صدر مملکت کا دہشت گرد حملے میں 16 بہادر جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج اور غم کا اظہار صدر مملکت کا دہشت گرد حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 16 جوانوں کو خراج عقیدت صدر مملکت کا شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت، صبر جمیل کی دعا۔صدر مملکت کا ملک سے فتن الخوارج کے مکمل خاتمے تک کاروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار،کہا پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی فورسز کے ساتھ ہے، صدر مملکتدہشت گرد ملک و قوم اور انسانیت کے دشمن ہیں، صدر مملکت دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کاروائیاں جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments