سری نگر: ضلع راجوری میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک فوجی ہلاک ہوگیا ۔۔ کالاکوٹ علاقہ میں فوجی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی زخمی ہونے والے دو اہلکاروں کو نزدیکی ہسپتال کالاکوٹ منتقل کیا گیا ہے۔ تاہم اس دوران ایک اہلکار کی موت ہو گئی ہے۔
Load/Hide Comments