کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی ضلع شرقی کا اجتماع ارکان کل مسجد بلال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ہوگا ۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر اور امیر ضلع شرقی شاہد ہاشمی خطاب کریں گے ۔ اجتماع ارکان کا آغاز صبح گیارہ بجے ہوگا،قیم ضلع شرقی ڈاکٹر فواد نے تمام ارکان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے ۔
Load/Hide Comments