اسلام آباد (صباح نیوز) پیپلزپارٹی کے وفد نے سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔ ملاقات مولانا کی رہائشگاہ پر ہوئی ۔وفد میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل نئیر بخاری سینیٹر شیری رحمان، مرکزی رہنما نوید قمر، مرتضی وہاب شامل تھے ۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق پیپلزپارٹی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔
Load/Hide Comments