نام نہاد اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے سے قبل کشمیریوں کی پکڑ دھکڑ



سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں نام نہاد اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے سے قبل  کشمیریوں کی پکڑ دھکڑ کا اسلسلہ جاری ہے

بھارتی فوج نے  سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر  علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق  اسمبلی انتخابات سے قبل جموں و کشمیر میں  فورسز کا آپریشن جاری ہے۔