قصور(صباح نیوز)قصور میں جماعت پورہ کے علاقے سے ایک بوری میں انسانی جسم کے مختلف اعضا برآمد ہوئے ہیں۔
پولیس نے شناخت کے لیے اعضاکے نمونے حاصل کر لئے جبکہ مقدمہ درج کرکے تحقیقات بھی شروع کر دی ۔پولیس حکام نے کہا کہ بظاہر لگتاہے کہ کسی نے قتل کے بعد لاش کے ٹکڑیکرکے پھینکے ہیں۔