ملک کسی آپریشن کا متحمل نہیں ہو سکتا ،شبلی فراز


 فیصل آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک کسی آپریشن کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ جو آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا اس میں کسی سے کوئی مشورہ نہیں ہوا ۔ اس پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے ۔جو معاشی حالات ہیں کوئی آپریشن اس وقت ملک متحمل نہیں ہوسکتا۔

عمرایوب خان نے کہا کہ  بابر اعوان نے عدالت میں بہترین دلائل دیئے جس کی وجہ سے ضمانت منظور کی گئی ، قومی اسمبلی میں بجٹ میں ایک ایک پوائنٹ پر بات کی جس کا حکومت کے کسی شخص نے جواب نہیں دیاجبکہ۔