محمد حسین محنتی کا شمالی پنجاب کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم سے اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی  امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم کے چچا اور رکن جماعت اسلامی گجرات مقام محمد شریف ملک کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔