وزارت داخلہ میں خیبرپختونخوا کی امن وامان کی صورتحال سے متعق اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز اور وزیراعلی کے پی کے جسٹس (ر) ارشد حسین کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔ 8  فروری 2024 کو پشاور سمیت صوبہ بھر  میں عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے  حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔