اسلام آباد(صبا ح نیوز)نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے کہاوزیراعلی خیبرپختونخواکی ناگہانی وفات پر رنجیدہ ہیں،نئے نگران وزیراعلی کا تقرر جلدہوگا۔
نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان م میں کہا، آئین واضح ہے کسی قیاس آرائی کی گنجائش نہیں، گورنر،چیف سیکریٹری، صوبائی حکومت اپنے فرائض انجام دیں گے۔نگران وزیراطلاعات نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوامیں کوئی بحران نہیں ہے۔۔