خیبرپختونخوا میں کوئی بحران نہیں، نگران وزیراعلی کا تقرر جلد ہوگا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے کہاوزیراعلی خیبرپختونخواکی ناگہانی وفات پر رنجیدہ ہیں،نئے نگران وزیراعلی کا تقرر جلدہوگا۔ نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان م میں کہا، آئین واضح ہے کسی مزید پڑھیں