لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت کل منصورہ میں علماء و مشائخ فلسطین کانفرنس منعقد ہو گی۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، چیئرمین علما و مشائخ رابطہ کونسل پاکستان خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، صدر رابطة المدارس پاکستان شیخ القرآن و الحدیث مولاناعبد المالک، صدر علماء مشائخ رابطہ کونسل پاکستان میاں مقصود احمد، سیکرٹری جنرل پیر زادہ برہان الدین عثمانی سمیت بڑی تعداد میں علمائ، مشائخ و عزام اس کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
Load/Hide Comments