کراچی (صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کراچی کے ممتاز شاعر سید سراج الدین اجمل کی وفات پر ان کے برادرکبیر مہر الدین افضل اور ان کے فرزند عبدالرحمن المومن سے تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ مرحوم کے اہل خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الدین اجمل کی ادبی خدمات کو سراہا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments