وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سید نوید قمر کی ملاقات، وزارت تجارت کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو


اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے ملاقات کی

وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔