یہودی لابی کے پاکستان بھیجے گئے ایجنٹ کی طرح اسرائیل کو بھی شکست دیں گے، فضل الرحمان

َکوئٹہ (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہودی لابی نے جس ایجنٹ کو پاکستان بھیجا اس کو شکست دے دی اب اسرائیل کو بھی شکست دیں گے۔فلسطینی عوام سے اظہار مزید پڑھیں