یاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کے غلط فیصلے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ہندوستانی عدالت کے یاسین ملک کے خلاف بے بنیاد الزامات پر غلط فیصلے کی سختی سے مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ یاسین ملک مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنمائوں میں ایک مزید پڑھیں