ہمارا مستقبل۔ بحیرہ روم کی نذر کیوں؟ … تحریر : محمود شام

منڈی بہاؤ الدین، پسرور، پھالیہ، گجرات، جلالپور جٹاں کی مائیں بچے اسلئے نہیں جنتیں۔ اسلئے نہیں پالتیں کہ بحیرہ روم کی سفاک موجوں کا لقمہ بن جائیں۔ مائیں، بہنیں، باپ، بھائی سب سوگوار ہیں۔ گھر گھر صف ماتم بچھی ہوئی مزید پڑھیں