ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے۔ عدالت نے لوکل گورنمٹ آرڈیننس کے تحت الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اختیارات کو معطل کردیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں