گیس کی قلت پر ایم کیو ایم کی آواز نہیں نکلتی،سعید غنی

کراچی (صباح نیوز) وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گیس کی قلت پر ایم کیو ایم کی آواز نہیں نکلتی،گیس کی قلت کے باعث لوگ ناشتہ نہیں بناسکتے،بچے سکول جانے سے قاصر ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں