گندے انڈے ایک جگہ جمع کرنے سے حقیقی آزادی اور انقلاب نہیں عذاب آتا ہے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ کرپٹ ٹولے سے نجات ناگزیر ہے، ووٹ کی قوت سے امیرجماعت سراج الحق کو ریاست پاکستان کاامام بناناہی مسائل کا حل ہے جماعت اسلامی نے پاکستان کے نوجوانوں کوحکمران بنانے مزید پڑھیں