گرمی کی شدت،ڈائریااورگیسٹروکیسزمیں اضافہ

لاہور(صباح نیوز)گرمی کی شدت بڑھنے سے ڈائریااورگیسٹروکیسزمیں اضافہ ہونے لگا، پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈائریا اور گیسٹرو کے مریضوں کا رش بڑھ گیا ۔ ڈاکٹروں کا شہریوں کو مشورہ ہے کہ پانی ابال کر پئیں ، اس کے علاوہ باہر مزید پڑھیں