کے الیکٹرک نرخوں میں 10روپے فی یونٹ اضافہ کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔ منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کے الیکٹرک کے نرخوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں تقریبا ً 10روپے فی یونٹ اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کراچی کے عوام کے ساتھ سراسر ظلم و زیادتی مزید پڑھیں