کچھ لوگوں کا نعم البدل نہیں ہوتا۔۔۔تحریر ڈاکٹر صغریٰ صدف

زندگی کے اس پر رونق میلے میں ہر لمحہ ہنگامہ،ہلچل اور حرکت ہے۔یہ حرکت کائنات کے دھڑکتے ہوئے دل کی عکاس ہے۔ بکھرے ہوئے صحن میں ہمیں طرح طرح کی مخلوقات نظر آتی ہیں۔ ہر شے ارتقاء کی منازل سے مزید پڑھیں