کورونا ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کر لیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(صباح نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ہمیں بچوں کو بیماریوں سے بچانا مزید پڑھیں