کوئی بھی مجھے خیبر پختونخوا کا وزیراعلی بننے سے نہیں روک سکتا: پرویز خٹک

چارسدہ(صباح نیوز)سابق وزیر دفاع و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے کوئی بھی خیبر پختونخوا کا وزیراعلی بننے سے نہیں روک سکتا،چارسدہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک مزید پڑھیں