کوئٹہ میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکہ،ایک شخص زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں ائر پورٹ روڈ پرکسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکا ہوا ہے۔دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔ مزید پڑھیں