کوئٹہ ، سی ٹی ڈی کی کارروائی، مبینہ دہشتگرد گرفتار، گولہ بارود برآمد

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی مری کیمپ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران مبینہ دہشتگرد گرفتار کر کے گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی مزید پڑھیں