کسٹمز حکام نے طورخم بارڈ پر 11 کروڑ روپے کی منشیات قبضے میں لے لی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے کسٹمز حکام نے طورخم بارڈ پر دو بڑی کارروائیوں میں ساڑھے 11 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن، چرس افیون اور فائر کریکر پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ فیڈرل بورڈ ریونیو(ایف بی آر) کے مزید پڑھیں