کراچی کے عوام کو ٹینکروں کے ذریعے نہیں نلکوں میں پانی دیا جائے، منعم ظفر خان

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیرضلع شرقی نعیم اختر کے ہمراہ واٹر کارپوریشن کی بدترین کارکردگی و نا اہلی اور شہر میں پانی کے بحران کے خلاف نیپا ہائیڈریٹ پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں