کراچی میں موسلا دھار بارش،نشیبی علاقے زیر آب

کراچی (صباح نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی صبح بعض علاقوں میں شدید بارش ہوئی جہاں نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ، مزید پڑھیں