کراچی ،قصابوں کی جانب سے عید قربان پر جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں قصابوں نے عید قربان پر جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی۔ میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق عیدکے پہلے دن گائے کی قربانی کا ریٹ 20 ہزار روپے ہوگا اور بکرے کی قربانی کا مزید پڑھیں