اسلام آباد(صباح نیوز)کابینہ کے اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے ہائوسنگ اورپی ایس ڈی پی کے تحت مختلف منصوبوں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارکی زیرصدارت منعقدہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں