ڈپٹی کمشنرپجگور ذاکر علی کے قتل میں ملوث بی ایل اے کے تین دہشت گرد ہلاک

 کوئٹہ(صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ڈپٹی کمشنر  پجگور ذاکر علی کے قتل میں ملوث بی ایل اے کے تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ 12 اگست کو تین دیگر افراد کے ہمراہ دو مزید پڑھیں