ڈالر پھر نیچے آنے لگا،روپے کی قدر میں اضافہ،اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی(صباح نیوز) لمبی اڑان کے بعد امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہواجبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 488پوائنٹس کے اضافے سے 42ہزار 192پر آ گیا ۔ جمعرات کی صبح مزید پڑھیں