چینی کمپنی نے تربیلا کے بعد دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا

پشاور(صباح نیوز)تربیلا کے بعد چینی کمپنی نے دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا تاہم داسو ڈیم پر کام تاحال معطل ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ داسو ڈیم پر کام چند روز میں دوبارہ شروع کر دیا مزید پڑھیں