چھ ماہ میں ملک میں مہنگائی میں کمی آجائے گی،فواد چودھری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں ملک میں مہنگائی میں کمی آجائے گی۔ پہلی دفعہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا مزید پڑھیں