چپڑاسیوں،کلرکوں کو 16 ارب روپے منتقلی پر شہباز شریف،حمزہ قابل احتساب ہیں، ایف آئی اے

لاہور(صباح نیوز)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ میں براہ راست ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں، چپڑاسیوں اور کلرکوں کے اکائونٹس میں 16 ارب روپے کی منتقلی کیلئے مزید پڑھیں