چنیوٹ، بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 5 افراد جاں بحق

چنیوٹ (صباح نیوز) چنیوٹ میںتیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق  چنیوٹ میں احمد نگر کے قریب تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو بری طرح مزید پڑھیں