پی ٹی آئی کے پنجاب  اور خیبر پختونخوا  کے رہنما اسمبلیاں توڑنے کے حق میں نہیں، سینیٹر شیری رحمان  

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی نے کہا ہے کہ عمران خان اسبملی تحلیل کرنے کو سیاسی دھمکی کے طور پر استعمال کرنا چاہتے، حکومت عمران خان کی کسی دھمکی میں نہیں آئے گی،، عمران خان کے پنجاب مزید پڑھیں