پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کرپشن میں بے تحاشا اضافہ ہوا،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کرپشن میں بے تحاشا اضافہ ہوا۔ حکومت نے لٹیروں کو پکڑنے کی بجائے عوام پر ٹیکسز کا بوجھ ڈالا۔ ہم نہیں بین الاقوامی مزید پڑھیں