پوری پاکستانی قوم بہادر فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ان کی ہر ممکن حمایت جاری رکھے گی،وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمد اللہ زید نے وزیر اعظم ہاس میں ملاقات کی۔فلسطینی سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت، آزادی مزید پڑھیں