پنجاب پولیس نے ضلع میانوالی میں تھانہ چاپری پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد ہلاک

میانوالی ،لاہور(صباح نیوز) پنجاب پولیس نے ضلع میانوالی میں تھانہ چاپری پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ 4 دہشتگرد ہلاک کردئیے۔ ترجمان پنجاب پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے میانوالی کے تھانہ مزید پڑھیں