پنجاب حکومت کے خسارے میں جانے کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ  پنجاب حکومت کے خسارے میں جانے کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ،پنجاب حکومت کی پہلی سہ ماہی میں خسارے کی خبروں کی تردید کرتی ہوں۔اپنے ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں